وزیرِ اطلاعات پنجاب کا پی ایس ایل کو شائقین کے لیے کھولنے کا مطالبہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو شائقین کے لیے کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل اب عوام کے بغیر اچھا نہیں لگ رہا۔