وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی پر ایران امریکا مذاکرات کی حتمی تاریخ کا اعلان ہوگا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان نے ایران اور امریکا کو آگاہ کر دیا ہے کہ ثالثی مذاکراتی عمل کے دوسرے مرحلے کی حتمی تاریخ کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی غیر ملکی دورے سے واپسی کے بعد کیا جائے گا۔