وزیراعظم سے قطری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں وفد نے اہم ملاقات کی ہے۔