نوجوان اور مقبول اسپورٹس فوٹوگرافر مالینا ماریا گولر انتقال کرگئیں News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ رومانیہ کی نوجوان اور مقبول اسپورٹس فوٹوگرافر اور فٹبال شائق مالینا ماریا گولر 27 برس کی عمر میں چل بسیں۔