نوجوان اسپیڈ اسٹار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کے نوجوان فاسٹ بولر ناہید رانا کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا ہے۔