نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ہنگامی عرب اسلامک سمٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئے

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ہنگامی عرب اسلامک سمٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئے

– Advertisement –

اسلام آباد۔14ستمبر (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے جہاں وہ اسرائیلی حملے کے خلاف ہنگامی عرب اسلامک سمٹ سے قبل وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کریں گے۔وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دوحہ آمد پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کا استقبال پاکستان کے سفیر برائے قطر، پاکستان کے مستقل نمائندہ برائے او آئی سی اور قطری حکومت کے اعلیٰ حکام نے کیا

– Advertisement –