میں اپنے بچوں کو امریکا میں رہنے کا مشورہ نہیں دوں گا، جرمن چانسلر

میں اپنے بچوں کو امریکا میں رہنے کا مشورہ نہیں دوں گا، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا کہنا ہے کہ میں فی الحال اپنے بچوں کو امریکا میں رہنے یا وہاں تعلیم حاصل کرنے کا مشورہ نہیں دوں گا۔