میٹا نے انسٹاگرام پر اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا

میٹا نے انسٹاگرام پر اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ایک ایسا محفوظ میسجنگ فیچر تھا جس میں بھیجے گئے پیغامات صرف بھیجنے والا اور وصول کرنے والا ہی پڑھ سکتے تھے۔