مومنہ اقبال ہراسانی کیس، منگیتر حمزہ حبیب کی حفاظتی ضمانت منظور News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ مومنہ اقبال اور ثاقب چڈھر کے درمیان تنازعے سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ کے منگیتر حمزہ حبیب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔