مناسک حج کا آغاز، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی منیٰ میں عازمین سے ملاقات

مناسک حج کا آغاز، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی منیٰ میں عازمین سے ملاقات

مناسک حج کی باقاعدہ شروعات کے ساتھ، سردار محمد یوسف نے اپنی نگرانی میں حجاج کرام کو رہائشی عمارتوں سے منیٰ روانہ کروایا۔