مفت بیلنس سیو سروس، پی ٹی آے  کی تمام موبائل نیٹ ورکس کو سروس فعال کرنے کی ہدایت

مفت بیلنس سیو سروس، پی ٹی آے  کی تمام موبائل نیٹ ورکس کو سروس فعال کرنے کی ہدایت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے موبائل فون صارفین کو غیر ضروری بیلنس کٹوتیوں سے بچانے کے لیے تمام موبائل نیٹ ورکس پر مفت بیلنس سیو سروس فوری فعال کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔