معروف ہالی ووڈ اداکارہ کا انٹرویو میں ’انشاء اللہ‘ کا استعمال، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ این ہیتھوے ایک دلچسپ لمحے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔