معروف امریکی سپورٹس صحافی ہاورڈ فینڈرک 55 برس کی عمر میں انتقال کر گئے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے معروف سپورٹس صحافی اور ٹینس کے ماہر رپورٹر ہاورڈ فینڈرک 55 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ہاورڈ فینڈرک کے اہل خانہ کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا تھے