معروف اداکار فیصل قریشی کی فٹنس روٹین اور مثبت پیغام

معروف اداکار فیصل قریشی کی فٹنس روٹین اور مثبت پیغام

پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے اپنی فٹنس روٹین اور صحت مند طرزِ زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کا جسم تقریباً ہر چیز برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بس ضرورت اس بات کی ہے کہ خود کو ذہنی طور پر مضبوط اور تیار کیا جائے۔