وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے ہونے کی صورت میں دستخط کی تقریب میں دونوں ممالک کے صدور کی پاکستان آمد کا امکان ظاہر کر دیا۔