مشہور اداکارہ سے بریک اپ کے بعد ٹام کروز کو نئی محبت کی تلاش News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز نے اداکارہ آنا دے آرمس سے علیحدگی کے بعد ایک بار پھر محبت کی تلاش شروع کر دی ہے۔