مشعال ملک نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی انسانیت کی فتح قرار دیدی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ مشعل ملک نے ایک ویڈیو پیغام میں ریاستِ پاکستان اور پاک فوج کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لئے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔