مذاکرات سے قبل ایرانی صدر نے امریکا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

مذاکرات سے قبل ایرانی صدر نے امریکا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بامقصد مذاکرات کے لیے وعدوں کی پاسداری ناگزیر ہے۔