متحدہ عرب امارات کے صدر اور ریاستوں کے حکمرانوں نے عید الاضحی کے موقع پر اصلاحی اور تعزیری ادروں سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔وام کے مطابق امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے 956 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔