ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی کے استعمال پر دی جانیوالی سبسڈی کا یکم جنوری2027 سے خاتمہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ حکومت نے آئندہ بجٹ میں آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔