فیفا ورلڈ کپ ٹکٹوں پر عوامی ردعمل، نیویارک شہریوں کیلئے سستے ٹکٹس اسکیم متعارف

فیفا ورلڈ کپ ٹکٹوں پر عوامی ردعمل، نیویارک شہریوں کیلئے سستے ٹکٹس اسکیم متعارف

نیویارک میں فیفا ورلڈ کپ ٹکٹس کی قیمتوں پر شدید عوامی ردعمل کے بعد میئرنیویارک ظہران ممدانی نے نیویارک کے شہریوں کے لیے محدود تعداد میں سستے ٹکٹس کی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔