فیفا ورلڈکپ 2026 کے میچز شدید گرمی سے متاثر ہونے کا خدشہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ فٹبال کے عالمی کھلاڑیوں کی تنظیم فیف پرو نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے دوران شدید گرمی کے خطرات پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔