فلسطینی عازمین حج کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ فلسطینی عازمین حج کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیاجس میں تقریباً1200 عازمین شامل ہیں۔ العربیہ اردو نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کے حوالے سے بتایا کہ رواں سال تقریباً 6600 فلسطینی عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے