فرانس: یورپی ممالک آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ فرانس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک میں آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کی مکمل صلاحیت موجود ہے۔