فخر زمان کے خلاف مبینہ بال ٹیمپرنگ کیس: مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان سپر لیگ میں فخر زمان کے خلاف مبینہ بال ٹیمپرنگ کیس میں مزید حقائق سامنے آ گئے ہیں۔