فخر زمان اور صائم ایوب آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان میں فخر زمان اور صائم ایوب سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔