غزہ کے شہر دیر البلح میں  متحدہ عرب امارات  کے زیر اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب منعقد

غزہ کے شہر دیر البلح میں متحدہ عرب امارات کے زیر اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب منعقد

فلسطین کے علاقے غزہ میں واقع شہر دیر البلح میں متحدہ عرب امارات کے زیراہتمام ایک بڑی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں 150 فلسطینی جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔