غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے نو افراد شہید News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ غزہ میں اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 9 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،فائرنگ کے واقعات شمالی اور مغربی علاقوں میں منگل کے روز پیش آئے جہاں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔