عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی  کمی آگئی۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی  کمی آگئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی آ گئی ہے،ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت 101.40 ڈالر فی بیرل ہو گئی، جب کہ برینٹ کروڈ آئل 107.70 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔