عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا جہاں برینٹ کروڈ ریکارڈ ماہانہ اضافے کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ جنگ کے پھیلاؤ نے دنیا بھر میں توانائی بحران کے خدشات میں اضافہ کردیا ہے۔