عاطف اسلم کا شادی کی 13ویں سالگرہ پر اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ معروف پاکستانی گلوکارعاطف اسلم نے اپنی شادی کی 13ویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ سارہ بھروانا کے لیے محبت سے بھرپور پیغام شیئر کردیا۔