صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا تیل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت ردعمل

صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا تیل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت ردعمل

صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔