شناختی کارڈ، پاسپورٹ ودیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج ہوگا، نئی ایپ تیار News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پنجاب کے شہری شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج کر اسکتے ہیں۔