شام کے دار الحکومت دمشق میں کار بم دھماکہ، ایک فوجی شہید،متعدد زخمی

شام کے دار الحکومت دمشق میں کار بم دھماکہ، ایک فوجی شہید،متعدد زخمی

شام کے دار الحکومت دمشق میں کار بم دھماکے میں ایک فوجی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ العربیہ اردو نے شامی وزارتِ دفاع کے حوالے سے بتایا کہ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب شامی فوج کا ایک گروپ اپنی ذیلی عمارت کے قریب نصب دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے میں مصروف تھا۔