چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہم کسی ملزم کو عدالتی پراسیس کاغلط استعمال کرتے ہوئے تحقیقات میں شامل نہ ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم ملزم کی درخواست ضمانت خارج کررہے ہیں ، ،ملزم گرفتاری دینے کے بعد دوبارہ بعد ازگرفتاری کی درخواست دے۔
