سپارکو کی ذوالحج کے چاند کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سپارکو کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بج کر 1 منٹ پر پاکستان سٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق پیدا ہونے کی توقع ہے۔