سوڈان میں تقریباً 1 کروڑ 95 لاکھ افراد شدید غذائی بحران کا شکار ہیں ، اقوامِ متحدہ

سوڈان میں تقریباً 1 کروڑ 95 لاکھ افراد شدید غذائی بحران کا شکار ہیں ، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں تقریباً 1 کروڑ 95 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ اور بھوک کے بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔شنہو کے مطابق اقوامِ متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے روزانہ کی بریفنگ کے دوران بتایا کہ خوراک و زراعت کے ادارےورلڈ فوڈ پروگرام اور یونیسیف کی رپورٹس کے مطابق دارفور اور کردفان کے 14 علاقے قحط کے خطرے سے دوچار ہیں