سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا

پاکستان میں سونے کی قیمت ایک دن میں 15 ہزار روپے سے زائد اضافے کے بعد 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی۔