سونے کی فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا بڑا اضافہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتی دھاتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔