سود سے پاک ڈیجیٹل فنانسنگ : کم آمدنی والے بھی استفادہ کرسکیں گے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایس ای سی پی نے سود سے پاک ڈیجیٹل فنانسنگ کے اجراء کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں، کم آمدنی والے افراد بھی باآسانی حلال فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔