سنگاپور کی نان آئل برآمدات میں 9.6 فیصد اضافہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سنگاپور کی نان آئل ڈومیسٹک ایکسپورٹس میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 9.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو توقعات سے بہتر کارکردگی قرار دی جا رہی ہے۔