سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول سے ملاقات کی ہے۔العربیہ کے مطابق ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔