سعودی عرب کا سوڈان کے انسانی ہمدردی کے منصوبوں کے لیے 145 ملین ڈالر امداد کا اعلان

سعودی عرب کا سوڈان کے انسانی ہمدردی کے منصوبوں کے لیے 145 ملین ڈالر امداد کا اعلان

سعودی عرب نے سوڈان کے انسانی ہمدردی کے منصوبوں کے لیے 145 ملین ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔ اردو نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینئر عبدالکریم الخریجی نے سوڈان کے حوالے سے برلن کانفرنس میں شرکت کے کے موقع پر کیا۔