سعودی عرب میں حالیہ حملوں کے نتیجے میں تیل و گیس کی پیداوار شدید متاثر News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سعودی عرب میں حالیہ حملوں کے نتیجے میں ملک کے اہم توانائی منصوبے شدید متاثر ہوئے ہیں، جس کے باعث تیل اور گیس کی پیداوار اور ترسیل میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔