سعودی عرب میں اب تک ہانٹا وائرس کا کوئی بھی کیس رجسٹرڈ نہیں News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سعودی پبلک ہیلتھ اتھارٹی کے اسسٹنٹ چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عماد المحمدی نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں اب تک ہانٹا وائرس کا کوئی بھی کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا ہے۔