سعودی ریلوے نے حج سیزن 2026 کے لیے آپریشنل پلان کے اعلان کے بعد اب تک حرمین ہائی سپیڈ ٹرین کے 2 ہزار 900 ٹرپس کے ذریعے 6 لاکھ 70 ہزار عازمین حج کو منتقل کیا ہے۔اردو نیوز کے مطابق آپریشنل پلان عازمین حج کی بڑھتی ہوئی آمد کے ساتھ ہم آہنگ ہے