"سر میں بک گیا" —  سادہ اور انوکھا  استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل

"سر میں بک گیا" — سادہ اور انوکھا استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی : سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک آفس ملازم کا انوکھا استعفیٰ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جو اپنی سچائی اور سادگی کی وجہ سے تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔