وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سروائیکل کینسر سے بچاؤکی ویکسینشن مہم کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیا،سروائیکل کینسر سے بچاؤکی مہم 15 سے 27 ستمبر تک پنجاب، سندھ، اسلام اباد اور کشمیر میں جاری رہے گی،9سال سے14سال کی بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی۔
