سال 2026 کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ماہرین فلکیات نے کہاہے کہ رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو آ رہا ہے تاہم یہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ تر ممالک میں دکھائی نہیں دے گا۔