سالِ نو کا پہلا سپر مون پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دیکھا جائے گا۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سالِ نو کا پہلا سپر مون پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 3 جنوری کو طلوع ہوگا اور آسمان پر غیرمعمولی طور پر بڑا دکھائی دے گا۔